بدھ,  06  اگست 2025ء

لوئر چترال پولیس کی کاوش سے بیٹی 12 سال بعد والد سے مل گئی

لوئر چترال پولیس کی کاوش سے بیٹی 12 سال بعد والد سے مل گئی

چترال(روشن پاکستان نیوز) لوئر چترال پولیس کی سوسائیڈ پروینٹیو یونٹ اور جینڈر رسپانس سنٹر کا ایک اور قابلِ تعریف اقدام سامنے آیا ہے۔ انچارچ SI دلشاد پری کی انتھک محنت اور جذبے کی بدولت ایک بیٹی کو 12 سال بعد اپنے حقیقی والد سے ملاقات کا موقع ملا۔ بچی کے