پشاور(روشن پاکستان نیوز )بازار میں فائرنگ کے نتیجے میں سیاسی شخصیت کے 2 جوان بیٹے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق لوئر دیر کے علاقے معیار بازار میں مسلح افراد نے اچانک فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں مشوانی قبیلے کےسربراہ ومعروف سیاسی شخصیت کے 2 جواں سال بیٹے