هفته,  18 اکتوبر 2025ء

لنڈے کے کپڑوں پر 200 روپے فی کلو ٹیکس، تاجر برہم

لنڈے کے کپڑوں پر 200 روپے فی کلو ٹیکس، تاجر برہم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت کی جانب سے رواں برس استعمال شدہ کپڑوں کی درآمد پر 200 روپے فی کلوگرام ٹیکس عائد کیے جانے پر تاجر برادری نے شدید ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ تاجروں کے مطابق اس ٹیکس سے لنڈا بازار میں گرم کپڑوں کی قیمتوں میں 500 سے