لندن: گروومنگ گینگز کے خلاف برطانیہ کی سخت کارروائی اور نئی قانون سازی

لندن: گروومنگ گینگز کے خلاف برطانیہ کی سخت کارروائی اور نئی قانون سازی

(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں گروومنگ گینگز (Grooming Gangs) کے خلاف حالیہ برسوں میں سخت اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ یہ گینگز کم عمر لڑکیوں کو جنسی استحصال کا نشانہ بناتی تھیں، اور ان میں سے بیشتر افراد پاکستانی نژاد تھے۔ یہ اسکینڈل 2000 کی دہائی کے اوائل سے سامنے آیا