هفته,  17 جنوری 2026ء

لندن میں ایرانی سفارتخانے پرمظاہرے، 4 پولیس افسران زخمی، 14 گرفتار

لندن میں ایرانی سفارتخانے پرمظاہرے، 4 پولیس افسران زخمی، 14 گرفتار

لندن(روشن پاکستان نیوز)  ساؤتھ کنزنگٹن میں واقع ایرانی سفارتخانے پر ہونے والے پرتشدد مظاہرے کے دوران 4 پولیس افسران زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پراسپتال منتقل کردیا گیا۔ میٹ پولیس کے مطابق مظاہرے کے دوران کم از کم 14 افراد کو گرفتارکیا گیا ہے، مظاہرہ کرنے والے ایک شخص