هفته,  04 جنوری 2025ء

لبنانی نیوز اینکر عبیر راحل شوہر کے ہاتھوں عدالت میں قتل

لبنانی نیوز اینکر عبیر راحل شوہر کے ہاتھوں عدالت میں قتل

لبنان(روشن پاکستان نیوز) کی معروف صحافی و نیوز اینکر عبیر راحل کو شوہر نے عدالت کے اندر گولی مار کر قتل کر دیا۔ لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی این این اے کے مطابق عبیر راحل کی جانب سے اپنے شوہر خلیل مسعود سے علیحدگی کے لیے درخواست دائر کی