
لاہور(روشن پاکستان نیوز) ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی مینار پاکستان جلسے کی درخواست مسترد کردی۔ پاکستان تحریک انصاف کی 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست عدالت نے مسترد کرتے ہوئے نمٹا دی۔ مزید پڑھیں: پاکستانی وفد کے دورہ اسرائیل سے متعلق ترجمان دفتر خارجہ نے وضاحت دے