بانی پی ٹی آئی احتجاج، دھرنوں سے نہیں، عدالتوں کے ذریعے رہا ہوں گے، گورنر خیبر پختونخوا January 11, 2025
لاہور ہائیکورٹ نے ملتان شہر کو گرین سٹی بنانے کا حکم دے دیا January 11, 2025 لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے ملتان شہر کو گرین سٹی بنانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے 15 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، ملتان کی ہریالی میں اضافے اور ملتان کو گرین سٹی بنانے کے لئے عدالت نے ہدایات جاری کر