کوٹلی آزاد کشمیر: برطانیہ میں صحافتی خدمات کے اعتراف میں زوہیب ستار کشمیری کو اعزاز سے نوازا گیا April 28, 2026
لاہور ہائیکورٹ نے خلع لینے والی خاتون کو بھی حق مہر کا حق دار قرار دے دیا April 20, 2025 لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے خلع لینے والی خاتون کو بھی حق مہر کا حق دار قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے شہری آصف محمود کی درخواست پر فیصلہ سنایا، درخواست میں خلع کی بنیاد پر حق مہر اور جہیز کی رقم دینے کی