جمعرات,  08 جنوری 2026ء

لاہور ہائیکورٹ میں پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف درخواست 8 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائیکورٹ میں پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف درخواست 8 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر

لاہور(روشن پاکستان نیوز) ایڈووکیٹ نبیل کاہلوں کی جانب سے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کو چیلنج کرتے ہوئے درخواست دائر کی گئی ہے، جس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں 8 جنوری کو ہوگی۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پی آئی اے کے 75 فیصد