جمعرات,  15 اکتوبر 2026ء

لاہور ڈویژن اور قصور ڈسٹرکٹ تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے نۓ عہہدیداران کا انتخاب

لاہور ڈویژن اور قصور ڈسٹرکٹ تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے نئے عہہدیداران کا انتخاب

لاہور(راشد ملک) لاہور ڈویژن تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کا اجلاس مقامی کلب کے ہال میں منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ لاہور،قصور،ننکانہ صاحب،اور شیخوپورہ کے تائیکوانڈو نمائندوں،کوچز ،کلب انسٹرکٹرز نے شرکت کی۔اجلاس میں لاہور ڈویژن اور قصور ڈسٹرکٹ کی نئی باڈی کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔ نتائج کے مطابق براۓ لاہور