
لاہور (روشن پاکستان نیوز )سکیں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے پلانیٹیرئم لاہور میں نمائش کے لیے رکھے گئے ریٹائرڈ بوئنگ 720B طیارے کو نیا رنگ و روغن دیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس اقدام کا مقصد طیارے کی حالت کو بہتر بنانا اور وزیٹرز کے لیے