








لاہور(کرائم رپورٹر) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے ماڈل ٹاؤن، ڈیفنس، کینٹ اور گلبرگ جیسے پوش رہائشی علاقوں میں مہنگی گاڑیوں کے ٹائر چوری ہونے کے واقعات میں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی متعدد ویڈیوز اور تصاویر میں