جمعه,  29 نومبر 2024ء

لاہور میں قانون کی خلاف ورزی پر آرٹیفشل انٹیلیجنس سسٹم سے ایک ماہ میں چار لاکھ سے زائد چالان

لاہور میں قانون کی خلاف ورزی پر آرٹیفشل انٹیلیجنس سسٹم سے ایک ماہ میں چار لاکھ سے زائد چالان

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں آرٹیفشل انٹیلیجنس سسٹم سے قوانین کی خلاف ورزیوں پر ایک ماہ میں چار لاکھ سے زائد ٹریفک چالان کئے گئے۔ ترجمان سٹی ٹریفک پولیس لاہور کے مطابق ماہ اگست میں اے آئی سسٹم سے مجموعی طور پر چار لاکھ بارہ ہزار سات سو خلاف ورزیوں