لاہور میں شوہر اپنی بیوی کا زیور چرانے کے الزام میں گرفتار September 10, 2025 لاہور(کرائم رپورٹر) ماڈل ٹاؤن میں پولیس نے شوہر کو اپنی بیوی کا زیوار چرانے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق خاتون نے 2 سال پہلے دیپالپور کے رہائشی سے شادی کی تھی، خاتون کا کہنا تھا کہ گھر سے کسی نے 3 کروڑ روپے مالیت کے طلائی زیورات