منگل,  09  ستمبر 2025ء

لاہور: غربت سے تنگ خاتون نے اپنا 6 ماہ کا بچہ فروخت کرکے اغواکا ڈرامہ رچا دیا

لاہور: غربت سے تنگ خاتون نے اپنا 6 ماہ کا بچہ فروخت کرکے اغواکا ڈرامہ رچا دیا

لاہور(کرائم رپورٹر) لاہور میں غربت سے تنگ ایک خاتون نے مبینہ طور  پر اپنے 6 ماہ کے بچے کو 50 ہزار روپے میں فروخت کرکے   بچے کے اغوا کا ڈرامہ  رچا دیا۔ تھانہ کاہنہ میں درج   ایف آئی آر  میں خاتون صوفیہ نےکہا کہ کچہ شہزادہ روڈ پر نامعلوم شخص