لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کو انسداد دہشت گردی عدالت میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔