پیر,  09 فروری 2026ء

لاہور: سنو نیوز کے رپورٹر زین ملک بسنت کے دوران چھت سے گر کر جاں بحق

لاہور: سنو نیوز کے رپورٹر زین ملک بسنت کے دوران چھت سے گر کر جاں بحق

لاہور (روشن پاکستان یوز)  نجی ٹی وی سنو نیوز کے سپورٹس رپورٹر زین ملک ایک افسوسناک حادثے میں جان کی بازی ہار گئے۔ واقعہ لاہور کے علاقے ساندہ میں پیش آیا، جہاں وہ بسنت کی تقریبات میں حصہ لے رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق زین ملک ایک مکان کی چوتھی