
لاہور(روشمن پاکستان نیوز)لاہورسمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی جس کے بعد درجہ حرارت میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی۔ لاہورمیں 19.5 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، سب سے زیادہ بارش گلشن راوی میں 38 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، گلبرگ میں 36، سمن آباد