








لاہور(روشن پاکستان نیوز )پاکستان ریلویز کے قلیوں کی سنی گئی،25 سال بعد لاہور ریلوے اسٹیشن کے قلیوں کو ٹھیکیداری نظام سے نجات مل گئی، ڈویژنل کمرشل آفیسر نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ریلوے اسٹیشن پر کام کرنے والے 400 سے زائد رجسٹرڈ قلی اب آزادانہ کام