
لاہور (روشن پاکستان نیوز) — لاہور پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعلی کولڈ ڈرنکس بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا اور معروف برانڈز کے نام پر تیار کی جانے والی ہزاروں بوتلیں، خطرناک کیمیکل، مشینری اور جعلی لیبلز برآمد کر لیے۔ ذرائع کے مطابق، فیکٹری میں غیر معیاری رنگ،