







لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے بسنت فیسٹیول کے دوران علامہ اقبال ایئرپورٹ کے اطراف کے علاقوں میں پتنگ بازی پر پابندی عائد کر دی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پابندی کی مدت اور علاقوں کی تفصیل نوٹیفکیشن کے مطابق 6، 7 اور