







لاہور(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ، لاہور کے کارگو شیڈ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے بیرونِ ملک نشہ آور گولیوں کی بھاری مقدار میں اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات پر کارروائی کے