بدھ,  24 دسمبر 2025ء

لاہور: ائیرسیال کی پروازوں کی منسوخی، عمرہ زائرین چار دن سے ائیرپورٹ پر محصور

لاہور: ائیرسیال کی پروازوں کی منسوخی، عمرہ زائرین چار دن سے ائیرپورٹ پر محصور
لاہور: ائیرسیال کی پروازوں کی منسوخی، عمرہ زائرین چار دن سے ائیرپورٹ پر محصور

اسلام آباد (سائرہ اختر)لاہور میں عمرہ زائرین محصور، نجی ائیرلائن ائیرسیال کی مسلسل پروازوں کی منسوخی کے باعث عمرہ زائرین گزشتہ چار دن سے لاہور ائیرپورٹ پر شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ بزرگ، خواتین اور بچے سخت سردی اور غیر یقینی صورتحال میں رُل گئے، جبکہ ائیرلائن انتظامیہ کی جانب