لاکھوں میں ایک، جو ملک چھوڑ کے چلا گیا

لاکھوں میں ایک، جو ملک چھوڑ کے چلا گیا

سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ ضلع راولپنڈی کا نوجوان جسے میں بہت عرصے سے جانتا تھا ایک نہایت ہی ہونہار /محنتی/ نیک نیت/ خوش شکل ، جو تمام نوجوانوں کی طرح ایک اچھی زندگی کی خواہش دل میں لے ، تعلیم مکمل کرنے کے بعد پریکٹیکل لائف میں داخل