وانا کیڈٹ کالج میں پاک فوج کا آپریشن؛ تمام خارجی دہشتگرد ہلاک، اساتذہ اور طلبا کو ریسکیو کرلیا گیا November 12, 2025
لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ جسٹس ( ر ) فقیر کھوکھر علالت کے بعد انتقال کر گئے January 29, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے سابق جج اور لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ جسٹس ( ر ) فقیر محمد کھوکھر 80 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ جسٹس (ر) فقیرمحمد کھوکھر کو ایک ہفتہ قبل جسٹس (ر) جاوید اقبال کی جگہ لاپتہ افراد کمیشن کا سربراہ مقرر