


اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی و دیگر کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی،شیخ رشید، اسدعمر ، علی نواز اعوان، راجاخرم کے خلاف لانگ مارچ توڑپھوڑ