منگل,  13 جنوری 2026ء

لاس اینجلس میں فلاحی کنسرٹ، فلسطین اور سوڈان کے بچوں کیلئے 5.4 ملین ڈالر جمع

لاس اینجلس میں فلاحی کنسرٹ، فلسطین اور سوڈان کے بچوں کیلئے 5.4 ملین ڈالر جمع

لاس اینجلس (روشن پاکستان نیوز) لاس اینجلس میں منعقد ہونے والے تیسرے فلاحی آرٹسٹس فار ایڈ  کنسرٹ میں فلسطین چلڈرنز ریلیف فنڈ اور سوڈانی امریکن فزیشن ایسوسی ایشن کے لیے 5.4  ملین ڈالر جمع کیے گئے۔ کنسرٹ کا انعقاد کینیڈین سوڈانی فنکار مصطفیٰ دی پوئٹ نے کیا جبکہ سپر ماڈل