لاس اینجلس میں آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 25 ہو گئی ، لاکھوں افراد کا انخلاء January 15, 2025 کیلیفورنیا(روشن پاکستان نیوز) کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ تاحال قابو سے باہر ، ہلاکتوں کی تعداد 25 ہو گئی ، آگ کے باعث لاس اینجلس سے لاکھوں افراد نے نقل مکانی کر لی۔ امریکی میڈیا کے مطابق کیلیفورنیا میں لگی آگ سے 40 ہزار ایکڑ رقبہ جل گیا ،