بدھ,  17  ستمبر 2025ء

قومی ہیروارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

قومی ہیروارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی ہیروارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔انہوں نے کوالیفائنگ راؤنڈ میں نیرج چوپڑا سے طویل تھرو پھینکی،ارشد ندیم نے 85.28اور بھارت کے نیرج نے 84.85میٹر تھرو پھینکی۔ ارشد ندیم نے پہلی تھرو76.99میٹر ،دوسری تھرو 74.17میٹر، جبکہ تیسری تھرو 85.28میٹر کی پھینکی،ارشد