قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر عمر گل کے والد انتقال کر گئے December 29, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر عمر گل کے والد نادر خان انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج شام ساڑھے چار بجے پشتخرہ قبرستان پشاور میں ادا کی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن رضا نقوی نے سابق کرکٹر