بدھ,  09 جولائی 2025ء

قومی نشریاتی ادارے پی ٹی وی کی زبوں حالی پر شدید تحفظات، سحر کامران کا وزارت اطلاعات پر کڑی تنقید

قومی نشریاتی ادارے پی ٹی وی کی زبوں حالی پر شدید تحفظات، سحر کامران کی وزارتِ اطلاعات پر کڑی تنقید

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں سرکاری نشریاتی ادارے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کی بگڑتی ہوئی صورتِ حال پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ اجلاس کے دوران رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے برہمی