
راولپنڈی(روشن پکستان نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ سخت تربیت ایک فوجی کی پیشہ ورانہ ترقی کی بنیاد ہے۔ قومی ترقی کیلئےنوجوان اپنی صلاحیتوں کو نکھاریں۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بہاولپور