جمعه,  18 اکتوبر 2024ء

قومی اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل

قومی اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی اجلاس کا شیڈول تبدیل ہو گیا،اجلاس  صبح 11کی بجائے شام 6بجے ہوگا۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اجلاس آج  شام طلب کرلیا،قومی اسمبلی کا اجلاس غیرمعمولی صورتحال میں تبدیل کیا گیاہے،سپیکر قومی اسمبلی کا پیغام تمام ارکان کو بھجوا دیا گیا،سپیکر