بدھ,  15 جنوری 2025ء

قومی اسمبلی میں حکومتی ارکین کا غیر سنجیدہ رویہ باعث تشویش ہے، سحرکامران ملک

قومی اسمبلی میں حکومتی اراکین کا غیر سنجیدہ رویہ باعث تشویش ہے، سحرکامران

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سحرکامران نے قومی اسمبلی میں غیر حاضرحکومتی رہنمائوں سے متعلق تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی اراکین اور وزرا غیر سنجیدہ ہیں۔ انہوں نے کہاکہ میں نے حکومتی ارکین سے سوالات کئے لیکن ایک سوال کا بھی تسلی