
قلعہ عبد اللہ (روشن پاکستان نیوز)کراچی میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللّٰہ سے گرفتار کر لیا گیا۔ قلعہ عبداللّٰہ کے اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق شہری کے خلاف کراچی کے سبزی منڈی تھانے میں لڑکی کے اغواء کا مقدمہ درج ہے،جوڑے کو کراچی پولیس