بدھ,  10  ستمبر 2025ء

قطر کے بعد اسرائیل کا اگلا نشانہ ترکیہ ہوسکتا ہے،امریکی تھنک ٹینک

قطر کے بعد اسرائیل کا اگلا نشانہ ترکیہ ہوسکتا ہے،امریکی تھنک ٹینک

اسلام آباد(روشن پاکستا نیوز) گزشتہ دنوں اسرائیل نے قطر میں حماس کے رہنماؤں پر حملہ کیا،اس تناظر میں تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ حماس کا آخری ٹھکانہ ترکیہ ہے جو اسرائیل کا اگلا نشانہ ہو سکتا ہے۔ امریکی تھنک ٹینک انٹرپرائز انسٹی ٹیوٹ کے سینئر فیلو مائیکل روبن کے