قصور ، ڈرائیور کو نیند آنے سے کیری ڈبہ نالے میں گر گیا ، 8 افراد جاں بحق February 21, 2025 قصور(روشن پاکستان نیوز) قصور میں کیری ڈبہ نالے میں گرنے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو کے مطابق حادثہ رائے ونڈ روڈ پر کھارا موڑ کے قریب پیش آیا، حادثے کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ