قبر ایک ، مردے تین ، نیا سال سب کیلئے بھاری ، کوئی تبدیلی نہیں آئیگی ، شیخ رشید January 8, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نیا سال سب کیلئے مزید بھاری ہو گا، کوئی بہت بڑی تبدیلی نہیں آئے گی۔ د دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ بڑوں سے اپیل کرتا ہوں