پیر,  19 جنوری 2026ء

قانونی پیٹرول پمپس کی شناخت کیلئے ”راہگزر“ موبائل ایپ لانچ کر دی گئی

قانونی پیٹرول پمپس کی شناخت کیلئے ”راہگزر“ موبائل ایپ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے پیٹرولیم سیکٹر میں بہتری، شفافیت اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خاتمے کیلئے جامع اصلاحات پر عمل درآمد تیز کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پیٹرول پمپس اور فیول سپلائی چین میں اسمگلنگ کے سدباب کیلئے جدید ٹریک اینڈ