راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف مختلف کارروائیوں کے دوران متعدد ملزمان گرفتار March 17, 2025
قاتل عرفان شریف جیل میں حملے کا شکار، گردن پر چوٹیں آئیں March 16, 2025 لندن(روشن پاکستنان نیوز) سارہ شریف کے قاتل والد، عرفان شریف، جیل میں ایک وحشیانہ حملے کا شکار ہو گئے ہیں جس میں ان کی گردن پر ٹونا کے ڈبے کے دھکن سے زخم آئے ہیں۔ یہ حملہ 1 جنوری کو لندن کے جنوبی علاقے میں واقع ہیمپشائر جیل، بیلمارش (HMP