اتوار,  27 جولائی 2025ء

قاتلانہ ماضی اور زمینوں پر قبضے کے الزامات میں گھِرا فرخ کھوکھر جے یو آئی کی چھتری تلے پناہ گزین، سی سی ڈی کی خاموشی پر سوالات اٹھنے لگے

ڈان فرخ کھوکھر جے یو آئی کی پناہ میں، کیا فرخ کھوکھر بچ پائے گا؟ سی سی ڈی کی خاموشی پر سوالات اٹھنے لگے

اسلام آباد(رپورٹ: ایم اے شام) بحریہ ٹاؤن کے مالک اور ملک کے سب سے بڑے پراپرٹی ٹائیکون ریاض ملک کے فرنٹ مین تاجی کھوکھر کے بیٹے اور پنڈی اسلام آباد میں غریب لوگوں کی زمینوں پر قبضے اور سینکڑوں افراد کے قاتل اور دہشت کی علامت فرخ کھوکھر نے سی