قاتلانہ حملے کی کوشش کی تو امریکی فوج تباہی مچا دے گی: ٹرمپ کی ایران کو وارننگ July 11, 2026 واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز): نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر سخت ترین لہجے میں وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے انہیں قتل کرنے یا ان پر قاتلانہ حملے کی کوشش کی تو اسے انتہائی سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ سوشل