

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ججز کے تبادلوں کی منظوری دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے سینئرجج جسٹس محسن اختر کیانی کا تبادلہ لاہور ہائیکورٹ کردیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کا پشاور ہائیکورٹ میں تبادلہ