
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس کی سب کمیٹی کا اجلاس ہاؤسنگ اتھارٹی میں منعقد ہوا، جس کی صدارت رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سیکٹر G-14/2 اور G-14/3 کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے