نواز شریف کی یوم تکبیر پر قائداعظم ٹو بننے کی کوشش ناکام ،بیرسٹر سیف May 29, 2024 مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے یوم تکبیر پر قائداعظم ٹو بننے کی ناکام کوشش کی،28 مئی کو یوم آزادی اور یوم قائد سے بھی زیادہ اہمیت دی گئی۔ پشاور سے جاری اپنے بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ