سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر, فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟ January 12, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں سونے کی قیمت نے ایک نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا ہے۔ عالمی اور مقامی مارکیٹ میں اضافے کے باعث سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 7