دل اور جگر کے امراض سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں؟ تو ایک مزیدار سوغات مددگار ثابت ہوسکتی ہے February 19, 2026
فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 60 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی August 17, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 60 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2500 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 60 ہزار 200 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح