هفته,  18 اکتوبر 2025ء

فی تولہ سونے کی قیمت میں آج 10 ہزار روپے سے زائد کی کمی ہوگئی

فی تولہ سونے کی قیمت میں آج 10 ہزار روپے سے زائد کی کمی ہوگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد فی تولہ سونا ساڑھے چار لاکھ سے نیچے آ گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 10 ہزار 600 کی کمی کے بعد 4 لاکھ 46 ہزار 300 کا ہوگیا۔ اسی