اتوار,  11 جنوری 2026ء

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی G-15/3 متاثرین کے ساتھ انصاف کرے فضل انجینئرنگ کا مطالبہ

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی G-15/3 متاثرین کے ساتھ انصاف کرے فضل انجینئرنگ کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی (FGEHA) کے سیکٹر G-15/3 سے متاثرہ کمرشل پراپرٹی کے مالکان نے حکومت سے انصاف کا مطالبہ کر دیا ہے۔ فضل انجینئرنگ کے مالک محمد اعظم فضل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی باقاعدہ رجسٹرڈ، باقبضہ اور کمرشل رجسٹری